سوال کا متن:
اگر کوئی مسلمان کفریہ منتر کے ذریعہ وظیفہ کرے تو یہ جائز ہے یا نہیں
جواب کا متن:
Ref. No. 39 / 978
الجواب وباللہ التوفیق
بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔ کفریہ منتر پڑھنا حرام ہے؛اس لئے ایسے کلمات سے احتراز اور اپنے ایمان کی حفاظت ازحد لازمی اور ضروری ہے۔
واللہ اعلم بالصواب
دارالافتاء
دارالعلوم وقف دیوبند