کیا فرماتے ہیں علماء دین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ اگر کسی بچہ کو یا بڑے کو نظر بد لگ جائے تو لوگوں میں یہ رواج عام ہے کہ لال مرچی کو پڑھ کر اسے جلا دیا جاتا ہے تو کیا یہ صحیح طریقہ ہے یا صرف توھم پرستی ہے

سوال کا متن:

کیا فرماتے ہیں علماء دین مسئلہ ذیل کے بارے میں
کہ اگر کسی بچہ کو یا بڑے کو نظر بد لگ جائے تو لوگوں میں  یہ رواج عام ہے  کہ لال مرچی کو پڑھ کر اسے جلا دیا جاتا ہے تو کیا یہ صحیح طریقہ ہے یا صرف توھم پرستی ہے

جواب کا متن:

Ref. No. 39 / 973

الجواب وباللہ التوفیق    

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔ اس کی گنجائش ہے، اورمؤثر حقیقی اللہ تعالی کو ہی سمجھنا لازم ہے۔

واللہ اعلم بالصواب

 

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

ماخذ :دار الافتاء دار العلوم (وقف) دیوبند
فتوی نمبر :1152
تاریخ اجراء :Mar 13, 2018,