1. دار الافتاء دار العلوم (وقف) دیوبند
  2. مساجد و مدارس

مسجد کو ایک کھیت وقف کیا گیا ہے کیا اس کو فروخت کرکےاسکی قیمت مسجد میں لگا ئی جا سکتی ہے یا نہیں

سوال

مسجد کو ایک کھیت وقف کیا گیا ہے کیا اس کو فروخت کرکےاسکی قیمت مسجد میں لگا ئی جا سکتی ہے  یا نہیں

جواب

Ref. No. 39 / 954

الجواب وباللہ التوفیق

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔واقف کی تصریحات کیا ہیں، کھیت میں مسجد بنانے کے لئے وقف کیا ہے یا اس کی آمدنی کسی خاص مسجد کے لئے وقف کی ہے؟  اس کے متعلق کسی قریبی معتبر علماء ومفتیان سے  رابطہ کریں ، وقف نامہ ان کو دکھائیں تاکہ واقف کی تصریحات پر اور شرائط پر عمل کیا جاسکے۔   

واللہ اعلم بالصواب

 

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند


ماخذ :دار الافتاء دار العلوم (وقف) دیوبند
فتوی نمبر :1141
تاریخ اجراء :Mar 3, 2018,

PDF ڈاؤن لوڈ