سوال
کیا فرماتے ہیں علمائے دین مسئلہ ذیل کے بارے میںکہ اگر کوئ شخص پلاننگ کرکے یعنی ایک متعین کردہ تدبیر سیے حلالہ کرتا ہے یا کرواتا ہے اس بات کو جانتے ہوئے بھی
کہ اللہ کے نبی نے پلاننگ سے حلالہ کرنے اور کروانے والے پر لعنت بھجی ہے تو حلالہ ہو جائگا یا نہیں
جواب
Ref. No. 39/ 940
الجواب وباللہ التوفیق
بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔حلالہ درست ہوجائے گا، اور عورت پہلے شوہر کے لئے حلال ہوجائے گی۔
واللہ اعلم بالصواب
دارالافتاء
دارالعلوم وقف دیوبند