نماز جنازہ مسجد کے اندر اور برآمدہ یعنی مسجد ثانی میں پڑھنا کیسا ہے حنفی اور شعفی مسلک پر روشنی ڈالیں

سوال کا متن:

نماز  جنازہ مسجد کے اندر اور برآمدہ  میں پڑھنا کیسا ہے حنفی اور شعفی مسلک پر روشنی ڈالیں

جواب کا متن:

Ref. No. 39 / 

الجواب وباللہ التوفیق

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔ جنازہ کی نماز مسجد میں  اور مسجد کے برآمدہ میں ادا کرنا  مکروہ ہے۔  اس کا انتظام مسجد کے باہر ہی ہونا چاہئے۔

واللہ اعلم بالصواب

 

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

ماخذ :دار الافتاء دار العلوم (وقف) دیوبند
فتوی نمبر :1101
تاریخ اجراء :Feb 7, 2018,