1. دار الافتاء دار العلوم (وقف) دیوبند
  2. نکاح و شادی

دس درہم کتنے روپیے ہے

سوال

دس درہم کتنے روپیے ہے

جواب

Ref. No. 

الجواب وباللہ التوفیق

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔آج کل دس درہم چاندی کی قیمت تقریبا 1293 ہندوستانی روپئے ہوتے ہیں۔  

واللہ اعلم بالصواب

 

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند


ماخذ :دار الافتاء دار العلوم (وقف) دیوبند
فتوی نمبر :1092
تاریخ اجراء :Jan 27, 2018,

فتوی پرنٹ