سوال
السلام علیکم ورحمتہ اللہکسی بھی مسئلہ میں کہا جاتا ہے اس مسئلہ میں جمہور علماء کا اختلاف ہے یا اتفاق ہے میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ جمہور علماء کون ہیں اور ان کا زمانہ کون سا ہے؟
تفصیل سے بتادیں مہربانی ہوگی
جواب
Ref. No. 39 / 897
الجواب وباللہ التوفیق
بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔ کسی بھی زمانے کے مستندعلماء کی ایک بڑی تعداد کو جمہورعلماء سے تعبیر کیا جا تا ہے۔
واللہ اعلم بالصواب
دارالافتاء
دارالعلوم وقف دیوبند