سوال
اگر بیوی کافر ہو تو نکاح رہتا ہے یا نہیں۔۔۔۔۔اگر بیوی خلاء حاصل کرنے کیلے جود پے کفر کر لےجواب
الجواب وباللہ التوفیق
بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔ سوال واضح نہیں ہے، اس لئے دوبارہ صحیح صورت حال لکھ کر مسئلہ معلوم کریں۔
واللہ اعلم بالصواب
دارالافتاء
دارالعلوم وقف دیوبند