سوال
Ref. No. 1121کیا نفل عبادت جیسے تہجد کی نماز شب قدر کی عبادت مسجد میں ادا کرنا چاہئے یا گھر پر؟ بعض لوگ کہتے ہیں کہ شب قدر میں گھرپر ہی عبادت کرنا چاہئے۔
جواب
Ref. No. 39/1095
الجواب وباللہ التوفیق
بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔گھر پر عبادت کرنا افضل ہے کہ اس میں نام و نمود اور دکھلاوے کی بیماری سے آدمی محفوظ رہتا ہے؟
واللہ اعلم بالصواب
دارالافتاء
دارالعلوم وقف دیوبند