بغیر سرٹیفیکٹ والے یعنی جھولا چھاپ ڈاکٹروں سے علاج کرانا کیسا ہے۔ کیا ان کی کمائی درست ہے؟

سوال کا متن:

بغیر سرٹیفیکٹ والے یعنی جھولا چھاپ ڈاکٹروں سے علاج کرانا کیسا ہے۔ کیا ان کی کمائی درست ہے؟

جواب کا متن:

Ref. No. 39/1117

الجواب وباللہ التوفیق 

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔  احتیاط کے خلاف ہے اور ڈاکٹروں کا یہ عمل خلاف قانون ہے۔

واللہ اعلم بالصواب

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

ماخذ :دار الافتاء دار العلوم (وقف) دیوبند
فتوی نمبر :1293
تاریخ اجراء :Jul 17, 2018,