سوال کا متن:
چنڈیگڈھ کے قریب علاقے میں دو مسجد ہے جن میں سے ایک مسجد کے امام صاحب کا کہنا ہے کہ زوال کے وقت نماز جنازہ اور تلاوت قرآن 25سے30منٹ تک جائزنهيں . جبکہ دوسری مسجد کے امام کا کہنا ہے کہ زوال کے وقت نماز جنازہ اور تلاوت قرآن جائزہے ہاں نصف النہار کے وقت جائز نہیں مگر 3یا 4منٹ میں سورج زائل ہو جاتا ہے لہذا اسکے بعد ادا کی جا سکتی ہے. آپ سے گزارش ہے کہ قرآن و احادیث کی روشنی میں مسئلہ کی وضاحت اور زوال کے وقت کی صحیح تعیین بتلا کر شکریہ کا موقع دیں....
جواب کا متن:
coming soon....