سوال
کیا روزہ کی حالت میں انجیکشن لگوا سکتے ہیںجواب
Ref. No. 39/1045
الجواب وباللہ التوفیق
بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔ لگواسکتے ہیں، اس سے روزے پر کوئی فرق نہیں آئے گا۔
واللہ اعلم بالصواب
دارالافتاء
دارالعلوم وقف دیوبند
Ref. No. 39/1045
الجواب وباللہ التوفیق
بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔ لگواسکتے ہیں، اس سے روزے پر کوئی فرق نہیں آئے گا۔
واللہ اعلم بالصواب
دارالافتاء
دارالعلوم وقف دیوبند