سوال
الســــلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہکیا اسلامی مہینہ 29 کا تین یا چار مرتبہ لگاتار ہوسکتا ہے؟
مدلل جواب ارسال کریں
شکریہ
حافظ ثاقب اعظمی
۱۹/مئی ۲۰۱۸
جواب
Ref. No. 39/1068
الجواب وباللہ التوفیق
بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔ ہوسکتا ہے ۔
واللہ اعلم بالصواب
دارالافتاء
دارالعلوم وقف دیوبند