سوال کا متن:
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ
ایک طرف تو سعودیه میں شعبان، رمضان المبارک، شوال اور ذی الحجه کے باقی مہینوں کے هلال کا مجلس قضا الاعلی سے اعلان ہی نہیں ہوتا اور دوسری طرف تیره سال سے عوام کے سامنے باضابطہ رویت کر کے وفاق العلماء ہر مہینے اعلان کرتی ہے. گیارہ سال کا منظم رکارڈ آپ خود دیکه سکتے ہیں.
http://www.wifaqululama.co.uk/
اس صورتحال میں برطانیہ میں مقیم مسلمان کیا کریں؟

جواب کا متن:
Ref. No. 39 / 0000
الجواب وباللہ التوفیق
بسم اللہ الرحمن الرحیم: ہر مہینہ کی تاریخ کے تعین کے لئے رویت ہلال کا اہتمام کریں۔
واللہ اعلم بالصواب
دارالافتاء
دارالعلوم وقف دیوبند