سوال
Ref. No. 38 / 1215تداعیٔ عام کے ساتھ اجتماعی ذکر بالجہر کی مجلس منعقد کرنا کیسا ہے۔ سنا ہے حضرت شیخ ذکریا نوراللہ مرقدہ اس کے قائل نہ تھے، کیا یہ صحیح ہے؟
نوٹ: مریدین کا اپنے شیخ کے ساتھ اجتماعی ذکر بالجہر کے جوازمیں کوئی اشکال نہیں ہے۔ مسئلہ دعوتِ عام کا ہے جس کی تشہیر اخبارات، سوشل میڈیا وغیرہ کے ذریعے کی جاتی ہے۔
جواب
Ref. No. 38 / 1196
الجواب وباللہ التوفیق
بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔ اس قدر تشہیر نوافل عبادات کے لئے مناسب نہیں ہے۔ واللہ اعلم بالصواب
دارالافتاء
دارالعلوم وقف دیوبند