سوال
Ref. No. 38/1201جس جانور کی سینگ ٹوٹی ہو اس کی قربانی ہوگی؟
جواب
Ref. No. 38 / 1181
الجواب وباللہ التوفیق
بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔ اگر جڑ سے نہ ٹوٹی ہو تو اس کی قربانی درست ہے۔ واللہ اعلم بالصواب
دارالافتاء
دارالعلوم وقف دیوبند
Ref. No. 38 / 1181
الجواب وباللہ التوفیق
بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔ اگر جڑ سے نہ ٹوٹی ہو تو اس کی قربانی درست ہے۔ واللہ اعلم بالصواب
دارالافتاء
دارالعلوم وقف دیوبند