سوال کا متن:
Ref. No. 38 / 1161
ایک عورت ناخن پاش لگائی ہوئی ہے اور اسی حالت میں اس نے غسل کیا تو کیا اس کا غسل صحیح ہے یا نہیں؟ اگر نہیں تو کیا نہانے کے کے ایک گھنٹہ بعد پاش تار کر ہاتھ دھولینے سے غسل درست ہوجائے گا یا دوبارہ غسل کرنا پڑے گا۔

جواب کا متن:
Ref. No. 38 / 1143
الجواب وباللہ التوفیق
بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔ پالش اتارکر صرف ہاتھ دھولینے سے غسل صحیح ہوجائے گا۔ دوبارہ غسل کرنے کی ضرورت نہیں ہوگی۔ واللہ اعلم بالصواب
دارالافتاء
دارالعلوم وقف دیوبند