سوال کا متن:
Ref. No. 38 / 1122
اسلام علیکم
بعد سلام کے عرض یہ ہے کہ بندہ تبلیغی جماعت سے جڑا ہوا ہے اور مسائل میں دارالعلوم دیوبند کو مانتا ہے لیکن کچھ وقت سے تبلیغی جماعت کے آپسی انتشار کی وجہ سے سمجھ میں نہیں آرہاہے کے کس کی بات مانیں۔ ایک مرکز نظامدین دہلی اور مولانا سعد صاحب ہیں تو دوسری طرف عالمی شوری اور دارالعلوم دیوبند ہے ، آپسے گزارش ہے کہ بندہ کی صحیح رہنمائی فرمائیں

جواب کا متن:
Ref. No. 38 / 1110
الجواب وباللہ التوفیق
بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔ چاہئے کہ تبلیغی امور میں ترتیب کے ساتھ لگے رہیں ،اور ان اختلافات میں نہ پڑیں۔ واللہ اعلم بالصواب
دارالافتاء
دارالعلوم وقف دیوبند