سوال کا متن:
Ref. No. 38 / 1123
ذید اپنے چچا زاد بھائی کی بیوی کا وکیل بن گیا تھا نکاح کے وقت. اب اس کزن کا انتقال ہو گیا تو کیا ذید اب اپنی بیوہ بھابھیی سے نکاح کر سکتا ہے. اسلام میں نکاح میں لڑکی کا وکیل بننے والا کیا محرمات نکاح کے زمرے میں اتا ہے کہ نہیں..

جواب کا متن:
Ref. No. 38 / 1112
الجواب وباللہ التوفیق
بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔ اپنی بیوہ بھابھی سے نکاح کرسکتا ہے۔ وکیل بننے سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے۔ واللہ اعلم بالصواب
دارالافتاء
دارالعلوم وقف دیوبند