السلام علیکم کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کسی لڑکے کی ماں کا انتقال ہوگیا اور اسکے باپ نے دوسری شادی کرلیتو کیا یہ لڑکا اپنے باپ کی دوسری ہونے والی زوجہ کی بہن سے نکاح کرسکتا ہے؟

سوال کا متن:

Ref. No. 38 / 1101

السلام علیکم
کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں  کہ اگر کسی لڑکے کی ماں کا انتقال ہوگیا اور اسکے باپ نے دوسری شادی کرلی
تو کیا یہ لڑکا اپنے باپ کی دوسری ہونے والی زوجہ کی بہن سے نکاح کرسکتا ہے؟

جواب کا متن:

Ref. No. 38 / 1092

الجواب وباللہ التوفیق                                                                                                

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔ہاں، کرسکتا  ہے۔

 واللہ اعلم بالصواب

 

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

ماخذ :دار الافتاء دار العلوم (وقف) دیوبند
فتوی نمبر :873
تاریخ اجراء :Apr 15, 2017,