السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ اگر عصر کی نماز کے قضاء ہونے کا خوف ہو اور ابھی احناف کا عصر کا وقت بھی نہیں ہوا ہے، تو کیا عصر شافعی میں نماز پڑھ سکتے ہیں؟؟؟ جواب مرحمت فرما کر عند اللہ ماجور ہوں... محمد ساجد اعظمی

سوال کا متن:

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
اگر عصر کی نماز کے قضاء ہونے کا خوف ہو اور ابھی احناف کا عصر کا وقت بھی نہیں ہوا ہے، تو کیا عصر شافعی میں نماز پڑھ سکتے ہیں؟؟؟
جواب مرحمت فرما کر عند اللہ ماجور ہوں...
محمد ساجد اعظمی
ماخذ :دار الافتاء دار العلوم (وقف) دیوبند
فتوی نمبر :1049
تاریخ اجراء :Dec 22, 2017,