سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں غیر مسلموں کے یہاں جب کسی کا انتقال ہو جاتا ہے تو اس کے انتقال کے تیرہ دن کے بعد ان کے یہاں کھانے کی دعوت کرتے ہیں تو کیا ایسی دعوت میں کسی مسلم کا شریک ہونا درست ہے یا نہیں؟جواب
Ref. No. 39 / 874
الجواب وباللہ التوفیق
بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔ ایسی دعوت میں شرکت کرنا درست نہیں ہے، اس لئے احتراز کریں۔
واللہ اعلم بالصواب
دارالافتاء
دارالعلوم وقف دیوبند