سوال
لوکان السرداب لمصالح المسجدجاز دریافت طلب یہ ہے کہ سرداب) تہخانہ) کس مقصد کیلئے تیار کرنا درست ہےجواب
Ref. No. 39 / 844
الجواب وباللہ التوفیق
بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔ مسجد کے لئے جو بھی مقصد مفید ہو اس مقصد سے بنانے کی اجازت ہے۔ آپ کے پیش نظر جو مقصد ہو اس کی وضاحت کرکے مسئلہ معلوم کرلیں کہ اس مقصد کے لئے مسجد میں تہخانہ بنانا کیسا ہے، ان شاء اللہ اس کا حکم لکھ دیا جائے گا۔ واللہ اعلم بالصواب
دارالافتاء
دارالعلوم وقف دیوبند