سوال
Ref. No. 39 / 832ایک عورت فاطمہ کورٹ سے رابطہ کرتی ہے طلا ق کے لئے۔ کورٹ نے فاطمہ کے شوہر کو تین نوٹس بھیجی ، لیکن اس کا شوہر جان بوجھ کر کورٹ میں حاضر نہیں ہوا۔ تین نوٹس کے بعد طلاق کا فیصلہ کردیا۔ کیا شوہر کے طلاق کے بغیر طلاق ہوگی؟
جواب
Ref. No. 39 / 826
الجواب وباللہ التوفیق
بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔ اس سلسلہ میں کسی قریبی شرعی دارالقضاء سے رابطہ کرلیا جائے۔ واللہ اعلم بالصواب
دارالافتاء
دارالعلوم وقف دیوبند