سوال
Ref. No. 39 / 807کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرح متین درج ذیل مسئلہ کے بارے میں
نفلی روزہ کو جان بوجھ کر کوئی توڑ دے
تو اب اسکا کیا حکم ہے؟ ؟
قرآن و حدیث کی روشنی میں جواب مرحمت فرمائیں
جواب
Ref. No. 39 / 799
الجواب وباللہ التوفیق
بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔ ایسے شخص پر قضالازم ہے کفارہ نہیں ۔ کذا فی الفقہ
واللہ اعلم بالصواب
دارالافتاء
دارالعلوم وقف دیوبند