سوال کا متن:
Ref. No. 39 / 807
کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرح متین درج ذیل مسئلہ کے بارے میں
نفلی روزہ کو جان بوجھ کر کوئی توڑ دے
تو اب اسکا کیا حکم ہے؟ ؟
قرآن و حدیث کی روشنی میں جواب مرحمت فرمائیں
کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرح متین درج ذیل مسئلہ کے بارے میں
نفلی روزہ کو جان بوجھ کر کوئی توڑ دے
تو اب اسکا کیا حکم ہے؟ ؟
قرآن و حدیث کی روشنی میں جواب مرحمت فرمائیں
جواب کا متن:
Ref. No. 39 / 799
الجواب وباللہ التوفیق
بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔ ایسے شخص پر قضالازم ہے کفارہ نہیں ۔ کذا فی الفقہ
واللہ اعلم بالصواب
دارالافتاء
دارالعلوم وقف دیوبند