سوال کا متن:
Ref. No. 38 / 1231
بعد سلام مسنون
السلام علیکم مفتی صاحب۔ حج تمتع میں عمرہ کرنے کے بعد احرام سے نکلنے کے لئے کیا بال کٹوائے جائیں گے؟ اور اگر کوئی بال کٹوالے تو کیا اس پر دم دینا لازم ہوگا۔ ؟ اور یہ دم حرم میں دیا جائے گا یا حج سے واپسی کے بعد اپنے وطن میں بھی دے سکتا ہے۔؟
Naseer Ahmad
Near Bus Stand, Malerkotla, Punjab
email: pegham66@yahoo.com

جواب کا متن:
Ref. No. 38 / 1211
الجواب وباللہ التوفیق
بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔ حج تمتع میں عمرہ کے احرام سے نکلنے کے لئے بال کٹوانا ضروری ہے اور اس میں کوئی دم لازم نہیں ۔ کذا فی الفقہ
واللہ اعلم بالصواب
دارالافتاء
دارالعلوم وقف دیوبند