سوال
ضرورت سے زائد کپڑے،برتن جو زینت کے لئے الماڑی میں رکھے جاتے ہیں،اسی طرح مہنگے موبائل وغیرہ چیزوں کا شمار قربانی کے وجوب کے لئے جو نصاب طے ہے اسمیں ہوگا ؟؟جواب
Ref. No. 37/1189
الجواب وباللہ التوفیق
بسم اللہ الرحمن الرحیم: ۔ وہ کپڑے، موبائل اور برتن وغیرہ جو استعمال میں ہوں ان کو نصاب میں شامل نہیں کیا جائے گا۔ واللہ اعلم بالصواب
دارالافتاء
دارالعلوم وقف دیوبند