تراویح کے موقع پر پیسے لینا کیسا ہے؟ اور تراویح کے بعد جو لوگ پیسہ جمع کرتے ہیں اور اسی میں سے امام کو دیتے ہیں تو یہ جمع کرنا کیسا ہے؟ ایسے اگر کوئی مجبور ہو اور گھر کی طرف سے غریب ہو اور نابینا بھی ہے تو تو وہ سننے پر پ

سوال کا متن:

تراویح کے موقع پر پیسے لینا کیسا ہے؟ اور تراویح کے بعد جو لوگ پیسہ جمع کرتے ہیں اور اسی میں سے امام کو دیتے ہیں تو یہ جمع کرنا کیسا ہے؟ ایسے اگر کوئی مجبور ہو اور گھر کی طرف سے غریب ہو  اور نابینا بھی ہے تو تو وہ سننے پر پیسا لے سکتا ہے یا نہیں ؟

جواب کا متن:

Ref. No. 37/1147

الجواب وباللہ التوفیق                                                                                                                                                        

بسم اللہ الرحمن الرحیم: تراویح کے لئے پیسے جمع کرنا درست نہیں ہے، ہر آدمی اپنی حیثیت کے بقدر امام صاحب کو دیدے تو اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔   واللہ اعلم بالصواب

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

ماخذ :دار الافتاء دار العلوم (وقف) دیوبند
فتوی نمبر :713
تاریخ اجراء :Jul 5, 2016,