سوال
Ref. No. 37 / 1047کیا فجر کی نماز کے بعد طلوع آفتاب سے پہلے نماز جنازہ ادا کرسکتے ہیں
جواب
Ref. No. 37 / 1044
الجواب وباللہ التوفیق
بسم اللہ الرحمن الرحیم: ہاں اداکرسکتے ہیں۔ ہدایہ ج١ص ۸٦۔ واللہ اعلم بالصواب
دارالافتاء
دارالعلوم وقف دیوبند