سوال
Ref. No. 1010خالد کے بیٹے زید نے شائستہ سے نکاح کیا جو بیوہ ہے اور اسکی ایک لڑکی ہے شاہین. کیا زید کے والد خالد کے لئے شاہین سے نکاح جائز ہے؟
جواب
Ref. No. 1004
الجواب وباللہ التوفیق
بسم اللہ الرحمن الرحیم: صورت مسئولہ میں بشرط صحت سوال خالد کا نکاح شاہین سے جائز ہے۔ واما بنت زوجۃ ابیہ اوابنہ فحلال (در مختار 187)
دارالافتاء
دارالعلوم وقف دیوبند