سوال کا متن:
Ref. No. 1008
کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام مسئلہ ذیل کے بارے میں،کرسی پر بیٹھ کر ٹیبل پر کھانا کھانا کیسا ہے۔ مدلل جواب عنایت فرماکر ممنون فرمائیں
کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام مسئلہ ذیل کے بارے میں،کرسی پر بیٹھ کر ٹیبل پر کھانا کھانا کیسا ہے۔ مدلل جواب عنایت فرماکر ممنون فرمائیں
جواب کا متن:
Ref. No. 1002
الجواب وباللہ التوفیق
بسم اللہ الرحمن الرحیم: بیٹھ کر کھانا کھانا سنت ہے، کرسی پر بیٹھ کر کھانا فی زمانہ کسی خاص قوم کا شعار نہیں ہے اس لئے جائز ہے تاہم پسندیدہ نہیں ہے۔
واللہ اعلم بالصواب
دارالافتاء
دارالعلوم وقف دیوبند