سوال
Ref. No. 1003ہمارے یہاں ایک مفتی صاحب نے بتایا کہ مسجد کبیر وہ ہے جو 40 گز لمبی چوڑی ہو یا اس سے زائد اور اگر اس سے کم ہو تو وہ مسجد صغیر ہے۔ آپ اس کی تصویب فرمادیںاور اس کے متعلق مسئلہ کی وضاحت فرمادیں
الطاف
جواب
Ref. No. 997 Alif
الجواب وباللہ التوفیق
بسم اللہ الرحمن الرحیم: مذکورہ مسئلہ درست ہے، مفتی صاحب نے صحیح فرمایا ہے۔ واللہ اعلم بالصواب
دارالافتاء
دارالعلوم وقف دیوبند