سوال کا متن:
Ref. No. 980
نماز میں ستر کا کتنا پردہ ہونا چاہئے۔
نماز میں ستر کا کتنا پردہ ہونا چاہئے۔
جواب کا متن:
Ref. No. 978 Alif
الجواب وباللہ التوفیق
بسم اللہ الرحمن الرحیم: عورتوں کے لئے چہرہ ، ہتھیلی اور پاؤں کے علاوہ پورا جسم ستر ہے، اور پورے ستر کا پردہ لازم ہے۔ واللہ تعالی اعلم
دارالافتاء
دارالعلوم وقف دیوبند