سوال کا متن:
Ref. No. 38/ 937
اگر امام نماز فجر میں قنوت نازلہ پڑھے تو مقتدی کا آمین کہنا کیسا ہے؟ کہہ سکتا ہے یا نہیں؟ ابوحسان پالنپوری
اگر امام نماز فجر میں قنوت نازلہ پڑھے تو مقتدی کا آمین کہنا کیسا ہے؟ کہہ سکتا ہے یا نہیں؟ ابوحسان پالنپوری
جواب کا متن:
Ref. No. 38 / 930
الجواب وباللہ التوفیق
بسم اللہ الرحمن الرحیم: خاموش رہنا بہتر ہے۔ واللہ اعلم بالصواب
دارالافتاء
دارالعلوم وقف دیوبند