سوال کا متن:
Ref. No. 38/ 942
کیافرماتے ہیں مفتیان عظام مسئلہ ذیل کے بارے میں۔ کسی ایم ایل اے یا وزیر کے لئے اپنے علاقہ کے ہندوں کو ان کے تہوار مثلا دیوالی ہولی وغیرہ میں تحفہ وغیرہ دینا شرعا کیسا ہے؟ حالانکہ اس کے اوپر بحیثیت ایم ایل اے یا وزیر ان لوگوں کو تحفہ دینا قانونا ضروری نہیں ہے،مدلل جواب عنایت فرمائی۔

جواب کا متن:
Ref. No. 38/ 936
الجواب وباللہ التوفیق
بسم اللہ الرحمن الرحیم: اس کی گنجائش ہے، بشرطیکہ ان کے مذہبی شعار میں شرکت نہ ہو۔ واللہ اعلم بالصواب
دارالافتاء
دارالعلوم وقف دیوبند