سوال کا متن:
Ref. No. 796
جمعہ کے دن سرمہ لگانا کیسا ہے؟ وضاحت فرماءیں
جمعہ کے دن سرمہ لگانا کیسا ہے؟ وضاحت فرماءیں
جواب کا متن:
Ref. No. 796
الجواب وباللہ التوفیق
بسم اللہ الرحمن الرحیم-: جمعہ کے روز سرمہ لگانا مسنون نہیں ہے ؛البتہ لگانے میں کوئی حرج نہیں ہے ۔واللہ اعلم بالصواب
دارالافتاء
دارالعلوم وقف دیوبند