السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مجھے ایک ضروری مسٔلہ دریافت کرنا ہے۔ ایک شخص جو کبھی زکوۃ نہیں دیتا، اگر وہ کسی کی دعوت کرے(کھانے کی) تو کیا اسکی دعوت قبول کرنی چاہیے یا نہیں ۔ اگر وہ مدرسے کے بچوں کی دعوت کرے تو کیا حکم

سوال کا متن:

Ref. No. 1293

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
مجھے ایک ضروری مسٔلہ دریافت کرنا ہے۔ ایک شخص   جو کبھی زکوۃ نہیں دیتا، اگر وہ کسی کی دعوت کرے(کھانے کی) تو کیا اسکی دعوت قبول کرنی چاہیے یا نہیں ۔ اگر وہ مدرسے کے بچوں کی دعوت کرے تو کیا حکم ہے (مدرسے کے ذمہ داران دعوت قبول کریں یا نہیں؟

جواب کا متن:

Ref. No. 1254

الجواب وباللہ التوفیق                                                                                           

بسم اللہ الرحمن الرحیم-:  اگر یقینی طور پر معلوم ہو تو دعوت قبول کرنے سے اجتناب  کریں ۔ واللہ اعلم بالصواب

 

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

ماخذ :دار الافتاء دار العلوم (وقف) دیوبند
فتوی نمبر :460
تاریخ اجراء :Sep 20, 2015,