سوال
Ref. No. 1304السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! حضرت مفتی صاحب دامت برکاتہم امید ہے مزاج گرمی بخیر و عافیت سے ہوں گے۔ حضرت مفتی صاحب درج ذیل لنک پر حرم مکی کے حادثہ کرین کے بارے میں ایک بات مفتی شیعب احمد بستوی کے نام سے موسوم ہے۔ اس بارے میں کنفرم کرنا ہے کہ کیا آیا یہ بات واقعی دارالافتاء مظاہر علوم سہارنپور سے منسوب ہے یا نہیں؟ کیا واقعی دارالافتاء نے یہ بات شائع کی ہے؟؟
https://drive.google.com/open?id=0B1Ae1ixyMPUcbGIzR01iNXd5c3dsTEhFVDIwcGFzdXpWMUpJ
برائے مہربانی مطلع فرمادیجیے
جواب
Ref. No. 1263
بسم اللہ الرحمن الرحیم-: اس سلسلہ میں دارالافتاء مظاہر علوم سے ہی رابطہ مناسب ہوگا۔واللہ تعالی اعلم
دارالافتاء
دارالعلوم وقف دیوبند