سوال کا متن:
Ref. No. 1290
کیا گھر میں کمپیوٹر اور لیپ ٹاپ وغیرہ رکھنا ٹیوی کے حکم میں ہے /براۓکرم لنک نہ دیں جواب تحریر فرمائں
کیا گھر میں کمپیوٹر اور لیپ ٹاپ وغیرہ رکھنا ٹیوی کے حکم میں ہے /براۓکرم لنک نہ دیں جواب تحریر فرمائں
جواب کا متن:
Ref. No. 1248
الجواب وباللہ التوفیق
بسم اللہ الرحمن الرحیم-: نہیں، بشرطیکہ ان کو جائز کاموں میں استعمال کیا جائے، میوزک وتصاویر وغیرہ سے اجتناب کرتے ہولکھنے پڑھنے کا کام کرنا درست ہے، لایعنی امور سے اجتناب کیا جائے۔ واللہ اعلم بالصواب
دارالافتاء
دارالعلوم وقف دیوبند