میرے والد کی دس سال کی زکوة ادا نہیں ہوئی ہے، اب وہ ریٹائر ہوگے ہیں اور کوئی ذریعہ آمدنی بھی نہیں ہے۔ کیا میں ان کا بیٹا ہونے کی حیثیت سے زکوة کی ادائیگی کے لےد مالی مدد کرسکتاہوں ؟ شوکت

سوال کا متن:

Ref. No. 1234

میرے والد کی دس سال کی زکوة ادا نہیں ہوئی ہے، اب وہ ریٹائر ہوگے  ہیں  اور کوئی ذریعہ آمدنی بھی نہیں ہے۔ کیا میں ان کا بیٹا ہونے کی حیثیت سے زکوة کی ادائیگی کے لےد مالی  مدد کرسکتاہوں ؟  شوکت

جواب کا متن:

Ref. No. 1289

بسم اللہ الرحمن الرحیم-:  زکوة کی ادائیگی کے لئے یا تو آپ  والد صاحب  کو پیسے دیدیں اور وہ اپنے اختیار سے  اپنی زکوة دیں یا آپ ان کی اجازت لے کر ان کی طرف سے بھی زکوة ادا کرسکتے ہیں۔ ان کی اجازت کے بغیر ان کی طرف سے دیں گے تو زکوة ادا نہیں ہوگی۔  واللہ اعلم بالصواب

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

ماخذ :دار الافتاء دار العلوم (وقف) دیوبند
فتوی نمبر :440
تاریخ اجراء :Aug 24, 2015,