الحمدللہ ناچیز حافظ ہے اور تراویح بھی سنائی ہے، مسجد کے لوگ بطور تحفہ کپڑا، رومال یا کچھ رقم دے چکے ہیں، کیا استعمال کرسکتے ہیں؟

سوال کا متن:

Ref. No. 1220

الحمدللہ ناچیز حافظ ہے اور تراویح بھی سنائی ہے، مسجد کے لوگ بطور تحفہ کپڑا، رومال یا کچھ رقم دے چکے ہیں، کیا استعمال کرسکتے ہیں؟

جواب کا متن:

Ref. No. 1283

الجواب وباللہ التوفیق۔ اگر صراحةً یا عرفاً اجرت طے نہ ہو بلکہ تحفہ وہدیہ کے طور پر رقم یا کپڑے وغیرہ دیئے گئے ہوں تو ان کا استعمال درست ہے، ورنہ نہیں۔ کذا فی رسم المفتی۔ واللہ اعلم

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

ماخذ :دار الافتاء دار العلوم (وقف) دیوبند
فتوی نمبر :427
تاریخ اجراء :Aug 11, 2015,