1. دار الافتاء دار العلوم (وقف) دیوبند
  2. طلاق و تفریق

زید نے اپنی بیوی کو طلاق دے دیا اور قریب دو سال تک کویی بات چیت نہیں ہوی تو اب زید دوبارہ اسی لڑکی سے نکاح کر سکتا ہے مع دلیل کے جواب دیں

سوال

زید نے اپنی بیوی کو طلاق دے دیا اور قریب دو سال تک کویی بات چیت نہیں ہوی تو اب زید دوبارہ اسی لڑکی سے نکاح کر سکتا ہے
مع دلیل کے جواب دیں

جواب

الجواب وباللہ التوفیق

بسم اللہ الرحمن الرحیم

آپ کا سوال واضح نہیں ہے۔ سوال میں اس کی وضاحت ضروری ہے کہ کتنی طلاقیں دی تھی اور کب دی تھی، اور اس دو سال کےعرصہ میں کسی سے نکاح ہوا تھا یا نہیں اور طلاق کن الفاظ سے  دی تھی۔ ان سب کی وضاحت کے ساتھ دوبارہ سوال داخل کریں۔ واللہ اعلم بالصواب

 

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبد


ماخذ :دار الافتاء دار العلوم (وقف) دیوبند
فتوی نمبر :550
تاریخ اجراء :Jan 24, 2016,

فتوی پرنٹ