سوال
Ref. No. 1033گیارہویں شریف منانا کیسا ہے؟
جواب
Ref. No. 1102 Alif
الجواب وباللہ التوفیق
بسم اللہ الرحمن الرحیم۔ گیارہویں منانا کہیں ثابت نہیں، یہ محض ایک رسم ہے، نیز بہت سے اعتقادی ، عملی واخلاقی مفاسد پر مشتمل ہونے کی وجہ سے واجب الترک ہے۔ واللہ اعلم بالصواب
دارالافتاء
دارالعلوم وقف دیوبند