1. دار الافتاء دار العلوم (وقف) دیوبند
  2. ذبیحہ / قربانی و عقیقہ

عقیقہ کی دعا کیا ہے؟

سوال

Ref. No. 924

عقیقہ کی دعا کیا ہے؟

جواب

Ref. No. 1013 Alif

الجواب وباللہ التوفیق

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔  بسم الله، والله أكبر، اللهم لك وإليك، هذه عقيقة فلان (فلان کی جگہ بچہ کا نام لیں)

واللہ اعلم بالصواب

 

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند


ماخذ :دار الافتاء دار العلوم (وقف) دیوبند
فتوی نمبر :206
تاریخ اجراء :Jan 22, 2015,

فتوی پرنٹ