سوال
Ref. No. 914السلام علیکم۔ آپ یہ بتادیجئے کہ کیا مذی کے نکلنے سے غسل واجب ھوتا ہے یا نہیں؟
جواب
Ref. No. 1003 Alif
الجواب وباللہ التوفیق
بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔مذی کےنکلنے سے وضو واجب ہوتا ہے، غسل نہیں۔البتہ منی نکلنے کی صورت میں غسل واجب ہوتا ہے۔
واللہ اعلم بالصواب
دارالافتاء
دارالعلوم وقف دیوبند