سوال
Ref. No. 911اگر کوئی چاندی کے اعتبار سے مھر فاطمی دینا چاہے تو اس کی مقدار کیا ہوگی؟
جواب
Ref. No. 999 Alif
الجواب وباللہ التوفیق
بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔ مہر فاطمی پانچ سو درہم ہےیعنی ڈیڑھ کلو تیس گرام نو سو ملی گرام چاندی ہے۔
واللہ اعلم بالصواب
دارالافتاء
دارالعلوم وقف دیوبند