اگر کوئی چاندی کے اعتبار سے مھر فاطمی دینا چاہے تو اس کی مقدار کیا ہوگی؟

سوال کا متن:

Ref. No. 911

اگر کوئی چاندی کے اعتبار سے مھر فاطمی  دینا چاہے تو اس کی مقدار کیا ہوگی؟

جواب کا متن:

Ref. No. 999 Alif

الجواب وباللہ التوفیق

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔  مہر فاطمی پانچ سو درہم ہےیعنی ڈیڑھ کلو تیس گرام  نو سو ملی گرام چاندی  ہے۔

  واللہ اعلم بالصواب

 

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

ماخذ :دار الافتاء دار العلوم (وقف) دیوبند
فتوی نمبر :191
تاریخ اجراء :Jan 10, 2015,