سوال
Ref. No. 1191میں سعودی میں فیملی کے ساتھ دو ماہ سے رہ رہا ہوں، کیا میں ان کا فطرہ یہاں نکالوں یا گھر پر میرے والدین نکال دیں تو بھی ادا ہوجائےگا؟ ظفرالدین KSA
جواب
Ref. No. 1243 Alif
الجواب وباللہ التوفیق
بسم اللہ الرحمن الرحیم-: خود سعودی میں فطرہ ادا کریں یا والدین کسی دوسرے ملک میں اداکریں بہرصورت درست ہے۔ ہر صورت میں فطرہ ادا ہوجائے گا۔ واللہ اعلم
دارالافتاء
دارالعلوم وقف دیوبند