سوال
Ref. No. 1185رمضان المبارک کے آخری جمعہ کی نماز میں الوداعی خطبہ پڑهنا بہتر ہے یا کوئی بھی
جواب
Ref. No. 1252 Alif
الجواب وباللہ التوفیق
بسم اللہ الرحمن الرحیم-:الوداعی خطبہ پڑھنے کی کوئی خاص فضیلت نہیں ہے، کوئی بھی خطبہ پڑھاجاسکتا ہے۔ واللہ اعلم بالصواب
دارالافتاء
دارالعلوم وقف دیوبند